حیدرآباد۔ 24؍ڈسمبر ( پریس ریلیز) دکن اسکول آف مینجمنٹ کے پروفیسر ڈاکٹر محمد رضا شاہ کو کوذی کوڈ (کیرالا) میں منعقدہ قومی کانفرنس میں مدعو کیا گیا تھا جس میں انہوں نے مقالہ بعنوان ’’چین
کے روایتی اور موجودہ مینجمنٹ پریکٹس‘‘ پیش کیا۔ اس کانفرنس میں ملک کی مختلف ریاستوں سے 65 مندوبین نے شرکت کی۔ انہیں اعزاز عطا کئے جانے پر اسٹاف کے علاوہ دوست احباب نے مبارکباد دی ہے ۔
اس پوسٹ کے لئے کوئی تبصرہ نہیں ہے.